Description
یہ ناول امیر غریب مزہبی غیر مزہبی عشق و محبت کے تناظر کے علا وہ یہودیوں کے “ہولوکاسٹ” مفروضے کی حقیقت بھی بیان کرتا ہے اور مسلمان اور یہودیوں کا تعلق بھی—– اس ناول کو پڑھنا شروع کیجئے تو پورا ختم کر کے ہی اٹھنے کا جی کرتا ہے ہاشم صاحب نے بلاشبہ انتہائی محنت سے اس ناول کو لکھا ہے—–
Reviews
There are no reviews yet.